Seerat un Nabi Quiz Questions and Answers in Urdu 1
سوال: اللہ تعالی کے آخری رسول کون ہیں؟
جواب:حضرت محمد ﷺ
سوال: اللہ کے آخری رسول سعودی عرب کے کس شہر میں پیدا ہوئے؟
جواب:مکہ میں
سوال: اللہ کے آخری رسول کس تاریخ کو پیدا ہوئے؟
جواب:12ربیع الاول
سوال: اللہ کے آخری رسول کس دن پیدا ہوئے؟
جواب:سوموار
سوال: اللہ کے آخری رسول کس انگریزی تاریخ کو پیدا ہوئے؟
جواب:22اپریل 571عیسوی
سوال: اللہ کے آخری رسول کس عام الفیل کو پیدا ہوئے؟
جواب:ایک عام الفیل
سوال: ابرہہ کس ملک کا عیسائی حکمران تھا؟
جواب:یمن
سوال: ابرہہ کا ذکر قرآن کی کس سورۃ میں آیا ہے؟
جواب:سورۃالفیل
سوال: اللہ کے آخری رسول ابرہہ کے خانہ کعبہ پر حملے کے واقعے کے کتنے دن بعد پیدا ہوئے؟
جواب:55دن بعد
سوال: ابرہہ نے کلیسا کہاں بنوایا تھا؟
جواب:یمن کے دارالحکومت صنعا میں
سوال: یمن کا کون سا گورنر مسلمان ہو گیا تھا؟
جواب:باذان
سوال: کس جھوٹے نبی کا تعلق یمن سے تھا؟
جواب:اسود عنسی
سوال: یمن سعودی عرب کے کس طرف واقع ہے؟
جواب:جنوب میں
سوال: انگریزی کیلنڈر کے مطابق اللہ کے آخری رسول کی تاریخ پیدائش بتائیں؟
جواب:3جیٹھ628بکرمی
سوال: آپﷺ کی والدہ کا نام بتائیں؟
جواب:حضرت آمنہ ؓ
سوال: آپﷺ کے والدکا نام بتائیں؟
جواب:حضرت عبداللہؓ
سوال: آپﷺ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: آپ ﷺ کی پیدائش سے پہلے ہی
سوال: آپ ﷺ کے دادا کا نام بتائیں؟
جواب: حضرت عبدالمطلبؓ
سوال:آپ ﷺ کا نام محمد کس نے رکھا؟
جواب: آپ ﷺ کے دادا حضرت عبدالمطلبؓ نے
سوال:آپﷺ کی والدہ نے آپﷺ کا نام کیا رکھا؟
جواب:احمد
سوال:آپ ﷺ کو دودھ پلانے والی عورتوں کے نام بتائیں؟
جواب:آپ ﷺ کی والدہ حضرت آمنہ ؓ،ابولہب کی لونڈی ثویبہ،حضرت حلیمہؓ
سوال:حضورؓ کا حضرت حمزہؓ کے ساتھ چچا کے علاوہ کیا رشتہ تھا؟
جواب:رضائی بھائی
سوال:حضور ﷺ اور حضرت حمزہ ؓ نے کس ایک عورت کا دودھ پیا؟
جواب:ابولہب کی لونڈی ثویبہ
Comments
Post a Comment